سکون نصیب نہیں ہوتا

جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی

اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو

عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا

………..

اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا

اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا

………..

تمہاری وجہ سے اگر کوئی بے سکون ہو جائے

تو یاد رکھو تم ظالموں میں سے ہو

…………