شبِ برات مبارک
اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقےہمارے اباِ اجداد کی بخشش فرمائے
ہمیں دین حق پر قائم رکھے
(آمین)
تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو۔
شب برآت فیصلوں کی رآت ہوتی ھے۔ مغفرت کی رآت ہوتی ھے۔
بخشش کی رآت ہوتی ھے۔ عمر مقرر کی رآت ہوتی ھے۔
نصیب بدلنے کی رآت ہوتی ھے۔ سآرے کآ سارآ نظآم بدلنے کی رآت ہوتی ھے۔
یااللّٰہ ہم سب کے گنآہ معاف فرمآنآ آمین ہمارے نصیب ہمارآ مقدر سب کچھ بدل دینآ آمین
اے ہمآری سآنسوں کے مالک ہم سب کو سلآمت رکھنا۔۔ آمین ۔
میری دعآ ہے کہ اللّہ آج کے دن سب کی دعآؤں کو قبول فرمآئیں
اور ہم سب کآ یہ دوستی اور محبت کآ خوبصورت رشتہ ہمیشہ قآئم رہے۔
آمین ثم آمین
دعاؤں میں یآد رکھیے گآ .
………..
مانگ لو مانگ لو-چشمِ تر مانگ لو
دردِ دل اور حسنِ نظر مانگ لو
کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
………..
شبِ برات مبارک
*بسم الله الرحمان الرحيم*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*
اللہ تعالیٰ کے حضور اعمال صالح کی قبولیت کی شرط درست عقیدہ پر ہے اور اسکی واضح
گائیڈ لائین ھمیں قرآن و حدیث ﷺ سے ملتی ہے تو آ ئیے !!اسکو مضبوطی سے تھام لیں
اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم دکھادے ، اس پر چلادے اور استقامت عطا فرمائے
ھمیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ایسے نیک اعمال جنکا وزن
زمین بھر بھر ہوھماری ہرچھوٹی سے چھوٹی نیکی کا اجر بے حساب اللہ کے یہاں محفوظ ہوجائے
آمین یا رب اعالمین
………..
بِسْمِ اَللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
شُروع اَللَّهِ پاک کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ