صرف الله ہی ہے جو تمہاری سنے گا

مشکل وقت میں جس کو بھی پکارو مصروف ملے گا

صرف الله ہی ہے جو ہر وقت تمہاری سنے گا

وہ نہیں دیکھتا کہ تم کس داغدار ماضی سے

گزر کر آئے ہو وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ

میرا بندا پلٹ کر آ گیا ہے

………..

یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں

کہ جہاں امیر اور غریب دونوں ربّ سے

بھیک مانگت ہوئے نظر آتے ہیں

………….

ساری دنیا کا سکون ایک طرف

اور ﷲ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف

…………