قدرت انتقام لیتی ہے

چپ سے بڑی کوئی بدعا نہیں ہوتی

جب بندہ بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے

اور جب بندہ خاموش ہوجاتا ہے تو قدرت انتقام لیتی ہے

اور اس کا انتقام بہت برا ہوتا ہے

……….

تیری بد دعاؤں میں اتنا تو اثر رکھا ہے رب نے

روز مر رہی ہو تھوڑا تھوڑا سا میں

……….

اور پھر میں نے وہ سارے آنسوں اپنی آنکھوں

میں قید کر لیے جو تمہارے لیے بددعا بن سکتے تھے

………..

جہاں بددعا دینے کا وقت آئے وہاں صبر کر لیا کریں

اللہ وہ عطا کرتا ہے جہاں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا

……….