قریبی لوگوں کا وار

سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے

خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے

سے کیا جاتا ہے

………..

کوشش کریں کہ زندگی میں

کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں

جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے

……….

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں

اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا

……….

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاھت نہ سمجھ

آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے

……….