محبت اور پسند

محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں

جن کو پھول پسند ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں

جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں اُن کا خیال رکھتے ہیں

……….

محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں

عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں

……….

محبت وہی ہے جو آپ کی عزت کرے آپ کو سمجھے

آپ سے لڑائی کرے اور آپ سے بات کیے بنا رہ نہ سکے

……….

میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے

تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں

……….

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا

کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے

……….