مرد رویا نہیں کرتے
کسی کو بتانا مت کے میں تمہارے لئے روتا ہوں
لوگوں میں یہ افواہ ہے کہ مرد رویا نہیں کرتے
………..
تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
……….
جس نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں
تم اسے مل جاؤ یہ انصاف تو نہیں
………..