مصروف زندگی
مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے
…………
وہ معجزے بھی انہی کے لئے کرتا ہے
جو اس کی مصلحتوں سے انکار نہیں کرتے
………….
گناہ کی وادیوں میں اتنی آگے نہ نکل جائیں
کہ توبہ کی امید آپ کی تلاش چھوڑ دے
…………