میرا ہر دن تیری ہر رات

میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا

میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا

یقین نا آئے تو آزما لینا میرا جنازه

بھی تیری بارات سے اچھا ہو گا

………..

بات دن کی نہیں اب رات سے ڈر لگتا ہے

گھر کچا ہے میرا اب برسات سے ڈر لگتا ہے

تم پیار کو چھوڑ کر کوئی اور بات کرو

مجھے اب پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے

…………

کیا ملا مجھے زندگی سے میں آج تک حیران ہوں

جس سے سچی محبت کرے آج اس کی یادوں سے پریشان ہوں

…………