میں قابل نفرت ہو ں تو چھوڑدے مجھے وصیؔ

تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر۔

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی

پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی

تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں

وصی شاہ