نماز پڑھا کرو

نماز پڑھا کرو کوئی ملے یا نہ ملے اللہ مل جاتا ہے

اور جب اللہ مل جاتا ہے تو پھر سب کچھ مل جاتا ہے

……….

اگر کوئی آپ سے کہے میرے لیے دُعا کرنا

تو واقعی کیجیے گا کون جانے اُس لمحے

دُنیا اُس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو

………..