نور پیدا ہوتا ہے
چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے خالی پیٹ رہنے سے
گناہوں پر ندامت کرکے رونے سےاچھے لوگوں
کی صحبت سےامیدوں کو مختصر کرنے سے
……….
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشےآمین
………..
اور پھر وہ اللہ حقیقت دیکھا دیتا ہے
ہر رشتے کی ہر محبت کی
اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا
………..