وصی شاہ
کیوں میں کروں یہ دعا کہ اسے میری عمر بھی لگ جاۓ
ہو سکتا ہے آج آخری رات ہومیری زندگی
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذبنا لیں تم کو۔
وصی شاہ
کیوں میں کروں یہ دعا کہ اسے میری عمر بھی لگ جاۓ
ہو سکتا ہے آج آخری رات ہومیری زندگی
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذبنا لیں تم کو۔