پیارا ماہ رمضان
رحمت اور برکت کا آیا مہمان
نعمت اور مغفرت کا ملے گا انعام
کر لو تیاری استقبال کی آ رہا ہے
………..
یہ ٹھنڈی ہوائیں استقبال ہے اس مہینے کا
جس میں دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے
…………
وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کی بھوک
وہ قرآن کی تلاوت وہ نماز کا معمول
وہ روزے کی برکت وہ روزے کا نور
صرف کچھ دن دور
…………..
الحمدللہ ہماری زندگی میں ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک آرہا ہے
اللہ کریم ہم سب کو خیریت سے ماہ رمضان المبارک تک پہنچائے
اور اس ماہ رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے
یا اللہ ہمیں رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطاء کریں
آمین
فضا کی خوشبو بتا رہی ہے
رب کی رحمت تشریف لارہی ہے
فضا کی خوشبو بتا رہی ہے
رب کی رحمت تاے پروردگار جتنے مسلمان بیمار ہیں ان کو
رمضان المبارک سے پہلے تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ بھی روزے رکھ سکیں
رمضان مبارک
یااللہ آنے والے رمضان کو ہم سبھی کو اچھے سے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما
اور رمضان المبارک کے عشرہ رحمت و مغفرت و عتق من النار میں
ہم سبھی کو ہمارے والدین ہمارے اہل وعیال
اور تمام امت مسلمہ کو صحت و عافیت عطا فرمانا
آمین