پیار نہیں بدلے گا

تجھے لے کر میرا خیال کبھی نہیں بدلے گا

سال تو بدلیں گے میرا پیار نہیں بدلے گا

……….

محبت ڈھونڈنے والے کو نہیں ملتی

محبت باٹنے والے کو ملا کرتی ہے

……….

سب سے سچی محبت کسی کی غیر

موجودگی میں اس کے لیے دعا ہے

………