کسی کو اتنا پیار دو

کسی کو اتنا پیار دو کے گنجائش نہ چھوڑو

اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو

کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں

بلکہ وہ ضرورت کا طلبگار ہے

………..

میری جان ہی میری جان لے رہی ہے

موت سے کیا ہوگا میرا نقصان خدایا

کھیلو ناسمجھ کے توڑ گیا ہے وہ شخص

جیسے لگتا ہو میں اس کو بے جان خدایا

……….