ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے

نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے

اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں

جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے

………….

جب آپ کی سننے والا کوئی نہ ہو

تو جائے نماز بچھا لیں اللّه آپ کی ہر بات سن لے گا

اور جب کوئی آپ سے بات کرنے والا نہ ہو تو قرآن اٹھا

کر بیٹھ جائیں وہ آپ سے دنیا جہان کی باتیں کرے گا

………….