ہم تمہاری شہ رگ سے قریب ہیں

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے

جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ اور

ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں

…………

سجدوں کی توفیق چھن جانے سے پہلے اللہ کو سجدے کریں کیونکہ

میں نے بہت سے لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے تڑپتے دیکھا ہے

…………

چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو

ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو

…………

مشکل میں اللہ کو یاد رکھنا مشکل نہیں

اصل مشکل آسانی میں اسے یاد رکھنا ہے

…………