یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلا نے سے بچا وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں جن کی دعا سے زندگی کی بہت سی تکلیفیں ہم تک پہنچنے سے پہلے رخ موڑ لیتی ہیں یا اللہ جو بیمارہیں ان کو    شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے