رئیس ہوں نہ امیر ہوں

نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں

درمصطفی ﷺ میری سلطنت

اسی سلطنت کا فقیر ہوں