‏اے اللہ ہم کتنے ہی گنہگار ہمارے گناہ پہاڑوں سے زیادہ ہیں لیکن تیری رحمت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تیری مغفرت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تو ہمیں اور ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ اے اللہ ہماری مغفرت فرما دے آمین