اے اللّٰہ

مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے

نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو مجھے ذہنی سکون عطا فرما اور میرے معاملات کو آسان

کر دے آمین ثمہ آمین