یا اللہ سب کے دلوں کو صاف کر یا اللہ ہر انسان کو نرم کر دے اللہ کا خوف پیدا کر دے یا اللہ اس دنیا سے ظلم وستم ختم کر دے اور ہمیں اپنے حفظ وامان میں رکھنا حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ آمین