رزق اور موت کا خوف نہ رکھو

یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے

بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے

اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے

نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں

کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے