میری خوشی اور غم کی ہر وجہ پہچانتا ہے

وہ میرا رب ہے جو مجھے مُجھ سے بھی بہتر جانتا ہے

اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو

تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے