کچھ باتیں اللہ کے سِوا کسی کو سمجھ نہیں آتی

کچھ دُکھ صرف اللہ کو سنانے والے ہوتے ہیں 

کسی کو رب سے سب چاہیے

کسی کو رب سے صرف رب چاہیے