قبولیت کا دن ہے
بے شک رزق اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے
انسان ذریعہ تو بن سکتا ہے مگر رازق نہیں
ہمیں ہر حال میں اللہ تعالی پہ بھروسہ
رکھنا چاہیے اور اسے مانگنا چاہیے
قبولیت کا دن ہے
اللہ ہی ہے جو ہمیں آزمائش میں ڈالتا ہے
اور پھر آسانیاں پیدا کرتا ہے
ہمیں اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے
………
اے اللّٰہ میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے
جس کی وسعت مجھے حیران کر دے
………..
تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں
ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
دل نا چاہتے ہوئے معاف کرنا
کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا
……….