اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین
……….
آج جمعے کا دن ہے یااللہ اس جمعے کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما
ہم بہت گناہ گار ہیں اور آپ کی ذات بہت رحیم و کریم ہے
بے شک آپ معاف کرنے والے ہیں
……….
جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دعا قبول کرنا سب دلوں کے
حال بہتر جانتا ہے تو اے خدا سب کو ہمیشہ خوش رکھنا
……….
یااللہ آج اس جمعے کہ صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اور جو بےاولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرما آمین
……….