اللہ کے سپرد کردیں
جب حالات آپ کے بس میں نہ رہیں
تو انہیں اللہ کے سپرد کردیں
یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے
اور جو کرے گا بہترین ہوگا
……….
نیند کو عبادت بنانے کا آسان طریقہ یہ ہے
کہ آپ باوضو ہوکر سو جایا کریں
……….
مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ
جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا
……….
اپنے رب سے مانگو کیونکہ
نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات
……….