جسم کو زیادہ مت سنوارو
اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو اسے مٹی میں مل جانا ہے
سنوارنا ہے تو اپنی روح کو سنوارو کیونکہ اسے اپنے رب کے پاس جانا ہے
………..
آج کل کے انسان گناہ کرنے سے نہیں
بلکہ مرنے سے ڈرتے ہیں
………..
نیکیوں پر غور و فکر نیکیوں کی ترغیب دیتا ہے
اور گناہوں پر پشیمانی گناہ چھوڑنے پر آمادہ کرتی ہے
……….