جب یہ ہاتھ اٹھے
اے اللہ ہمیں اتنی دولت عطا فرما
جب بھی یہ ہاتھ اٹھے تو دینے کے لیے اٹھے
نہ کہ لینے کے لئے آمین ثم آمین
……….
انسان سو جاتا ہے لیکن اس کے دماغ کے کچھ حصے جاگ رہے ہوتے ہیں
جو اس کو سانوں کو، ہاضمے کو، بلڈپریشر کو کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں
یوں سونے سے انسان کو تھکارٹ بھی دور ہوجاتی ہے اور اس کی صحت اور زندگی
کو بھی کچھ نقصان نہیں پہنچتا۔ کس نے ہے ایسا خوبصورت
نظام تخلیق کیا؟ بیشک وہ خالق وہ رب اکیلا اللہ ہے
………..