جب آپ غمگین ہوجائیں

جب آپ غمگین ہوجائیں اور پریشانیاں بڑھ جائیں

اور کوئی راستہ نہ ملے تو اللہ کے سامنے خوب رو لیا کرو

جب آسمان کے مالک سے رابطے مضبوط ہوں

تب زمینی فرعون انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

……….

اے اللہ جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کے دل کی ہر خواہش کو

پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی

روح کو سکون بخشیں ہر غم اور درد کو اس سے دور

کر کے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما

آمین یا رب العالمین

………..