مسکراہٹ ایک پردہ ہے

مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے

جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد دیتا ہے

……….

یاد آرہا ہے مجھ کو چھوڑ کر جانے والا

اب کوئی نہیں مجھ کو رولانے والا

زندگی چھین کر لے گیا مجھ سے

پل پل کے لیے مجھ کو تڑپانے والا

……….