رات ہے اندھیری بہت

رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی

میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی