آقا کی ولادت کا دن
ویسے یہ محسوس کرنے کی بات ہے کہ جو جو آقا کی ولادت کا دن قریب آتا جاتا ہے
ایک عجیب سا کیف و سرور محسوس ہوتا ہے ہوائوں میں خوشگواریت محسوس ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ سرکار کی ولادت کے صدقے ہم سب کے دلوں کو نور مصطفیٰ ﷺ سے روشن کرے سب بولو آمین ثم آمین