اس کی درد بھری آنکھوں نے جس جگہ کہا تھا الوداع

آج بھی وہی کھڑا ہے دل اس کے آنے کے انتظار میں