بھروسہ ہمیشہ نسل دیکھ کے کیجیئے کیونکہ

بکریاں ہمیشہ سوکھا گھاس کھا کے میٹھادود ھ دیتی ہیں

اور سانپ ہمیشہ میٹھا دودھ پی کے بھی ڈس لیتا ہے