جو تیرا نصیب ہے وہ تجھے ضرور ملے گا چاہے وہ دو پہاڑوں کے نیچے کیوں نہ ہو اور جو تیرے نصیب میں نہیں ہے تجھے کبھی نہیں ملے گا چاہے وہ دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو

جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے