کوشش کریں کہ آپ پر کوئی سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نے نماز قرآن اذکار اور توبہ نہ کی ہو بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے ‏زندگی کی اس کتاب کے آخری باب میں ہم سب نے چلے ہی جانا ہے دل کا سکون چاہتے ہو تو لوگوں سے چھپ کے لوگوں کی مدد کرنا شروع کردو