انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر آتی ہے خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو

تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے