جب تم لوگوں کی مجلس میں رہو تو اپنی زبان کی حفاظت کرو

اللہ تعالٰی کو ہمیشہ یاد رکھو

اپنی موت کو ہمیشہ یاد رکھو

اپنے احسانوں کو بھلا دو

دوسروں کے ظلم کو فراموش کر دو