تُجھے حاصل نہ کر نے پر بہت اُداس ہوں میں

جیسے کوئی تیرا نہ پسندیدہ لباس ہوں میں

تیری یادوں کا تصور کا چھوٹتا نہیں میرے ذہن سے

لگتاہے تیرے ہاتھ سے گر جانے والا کوئی گلاس ہوں میں