محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جسکے ساتھ رہا جائے محبت تو ایسےشخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے
لوگ اکثر یہ کہتے زندہ رہے تو پھر ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ان سے مل کر لگتا ملتے رھےتو زندگی ھے بس