کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرو

کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

پتہ نہیں ہم رب سے جڑنے کے لیے

اپنے ٹوٹنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں

تم جو دیتے ہو دوسرے کو وہ تم نہیں دیتے

اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے

جب ہم درد کے مارے ہوئے ہوں

غرض کے مارے ہوئے ہوں یا پھر مرض کے مارے ہوئے ہوں