پھسلا جو میرے ہاتھ سے وہ پل نہیں ملا

گزرا جو میرا کل مجھے واپس نہیں ملا

سوچا کسی کے دل میں اب گھر بنا لوں

لیکن کسی کا دل مجھے ثابت نہیں ملا

ایسا نہیں کہ مجھے منزل نہیں ملی

منزل ملی مگر کبھی رستہ نہیں ملا