Aaj Ki Islamic shayari

گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی مت چھوڑو

انشاءاللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے

…….

رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے

جبکہ لوگ اسے زیادہ محنت میں تلاش کرتے ہیں

…….

دن میں رزق تلاش کرو اور رات

میں اسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے

……..

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو

کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا

Aaj Ki Islamic shayari

رزق صرف یہ نہیں کہ تمہارہ کهانا ملے

بلکہ اچهی نوکری اچهے ماں باپ

اچهی اولاد بهی بہترین رزق ہیں

…….

ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کیلئے بھی اپنے رب کی رحمت کے

طلبگار ہیں اے اللّٰہ پاک سب کو ایمان والی صحت والی صبح عطا فرما آمین یارب العالمین

……

یا اللہ پاک تو نے جس چیز کے لیے ہمیں پیدا کیا اس راستے پر چلا

وہ سیدھی راہ دکھا مالک تیرے بغیر ہم اندھے ہیں تیرے سوا

ہم کچھ نہیں کر سکتے تو بے نیاز ہے نہایت رحم کرنے والا ہے

……

تیرا شکر ہے میرے مالک ہمیں مسلمان پیدا کیا

اور اتنی نعمتوں سے نوازا اے معاف کرنے والے ہمارے رب ہمارے اہل و عیال قوم ریاست

اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ہم پر اپنی رحمت نازل فرما

ہر مشکل میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ عطا فرما بے شک تو ہر شئے پر قادر ہے

…….