کس چیز کا غرور اگر کبھی کس چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں …………. موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی قبرستان میں...
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جس میں غریب بھی دفن ہوتے ہیں قبر گوشت اور چربی تو کھا جائے گی لیکن قبر ایمان نہیں کھا سکتی لہذا صحت سے کہیں بڑھ کر ایمان کی فکر کرنے کی ضرورت ہے...
تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہو اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے آنسو وہ خاموش دعائیں...
بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک...
یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلا نے سے بچا وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں جن کی دعا سے زندگی کی بہت سی تکلیفیں ہم تک پہنچنے سے پہلے رخ موڑ لیتی ہیں یا اللہ جو بیمارہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر...