جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں انہیں مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے …………. نہ جانے کیسا پرکھتا ہے خدا مجھے امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا...
ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے …………. جب آپ کی سننے والا کوئی نہ ہو تو جائے نماز بچھا لیں اللّه آپ کی ہر بات سن لے گا اور جب کوئی آپ سے بات کرنے...
اللہ تعالی ہمیشہ پکارتا ہے انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے ………… کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے...
مصروف زندگی مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے ………… وہ معجزے بھی انہی کے لئے کرتا ہے جو اس کی مصلحتوں سے انکار نہیں کرتے …………. گناہ کی وادیوں میں اتنی آگے نہ نکل جائیں کہ...
انسان رب پر بھروسہ رکھتا ہے اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے ………… دل کو صاف کر کے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے...