خلوص نيت مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا کئی تعلقات ملاقاتوں کے باوجود ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغير ملاقات کے بھی چلتے ہيں بس خلوص نيت شرط ہے ———- اک پرندہ ابھی اڑان میں ہے تیر ہر شخص کی کمان میں ہے زندگی سنگ دل سہی لیکن آئینہ بھی اسی چٹان میں...
تشنہ لب عباس قمر تشنہ لب ایسا کہ ہونٹوں پہ پڑے ہیں چھالے مطمئن ایسا ہوں دریا کو بھی حیرانی ہے عباس قمر لمحہ در لمحہ تری راہ تکا کرتی ہے ایک کھڑکی تری آمد کی دعا کرتی ہے سلوٹیں چیختی رہتی ہیں مرے بستر کی کروٹوں میں ہی مری رات کٹا کرتی ہے وقت تھم جاتا ہے اب رات گزرتی ہی...
شاعری عباس قمر میرے کمرے میں اداسی ہے قیامت کی مگر ایک تصویر پرانی سی ہنسا کرتی ہے عباس قمر حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہے خود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے ………… خموشی کہہ رہی ہے اب یہ دو آبا رواں ہوگا ہوا چپ ہو تو بارش کے شدید آثار ہوتے ہیں...
عباس علوی کی شاعری جانتا ہوں کون کیا ہے آپ کیوں دیں مشورہ میں لٹیروں سے بھی واقف اور رہبر آشنا عباس علوی یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو مگر خدا کے لیے اتنا سچ یہاں نہ کہو یہ کیسی چھت ہے کہ شبنم ٹپک رہی ہے یہاں یہ آسمان ہے تم اس کو سائباں نہ کہو رہ حیات میں...
غزل عباس دانا بے وفائی اس نے کی میری وفا اپنی جگہ خون دل اپنی جگہ رنگ حنا اپنی جگہ کتنے چہرے آئے اپنا نور کھو کر چل دیے ہے مگر روشن ابھی تک آئنہ اپنی جگہ زندگی نے اس کو ساحل سے صدائیں دیں بہت وقت کا دریا مگر بہتا رہا اپنی جگہ اس کی محفل سے مجھے اب کوئی نسبت ہی نہیں ہے...