سردیوں کے شب و روز پلٹ آئے ہیں پھر وہی سردیوں کے شب و روز ابھی تو قبل زمانے کے زخم سر سبز و شاداب ہیں ………. تم نے کبھی دیکھا ہے درد کا مارا چہرہ آؤ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ مجھ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا تھا ایک دن کتنا ملتا ہے نہ مجھ سے یہ تمہارا...
انسان کا غرور بعض دفعہ انسان کسی پر اتنا مان کرتا ہے اتنا غرور کرتا ہے کہ جب وہ اس مان کو توڑتا ہے تو پتا ہے کیا ہوتا ہے؟ وہ انسان پورے کا پورا ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے ہار جاتاہے ………. اپ تو بھولے سے بھی مسکراہٹ نہیں آتی خوشیاں لے گیا مجھ کو ہنسانے...
اظہار محبت مجھے اس سے اظہار محبت مہنگا پڑ گیا اتنا حسیں بھی نہیں ہے وہ جتنا دیکھنا پڑ گیا زندگی بڑے حسیں لمحات میں جی رہے تھے لیکن دنیا کے راہ رسم سے فرار مہنگا پڑ گیا دل کے ارمان تو بہت تھے ہمارے بھی جب پتا چلا تو زندہ رہنا مہنگا پڑ گیا ……… نیا ایک...
پانچ روپے کا پین کبھی بھی کسی کو کم تر نہ سمجھنا کیونکہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے
اچھا بننا نہیں چاہتے اچھا دکھنے اور اچھا بننے میں زمین آسمان کا فرق ہے مسئلہ یہ ہے کہ لوگ اچھا دکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اچھا بننا نہیں چاہتے ………. زندگی جب بھی کوئی شے طلب کرتی ہے میرے ہونٹوں پر تیرا نام مچل جاتا ہے ……… محبت...